مران طاہر (21 رن پر چار وکٹ) کی بہترین کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کو تین وکٹ سے جیت کر سیریز میں 1۔
0 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت
کر پہلے انگلینڈ کو بلے بازی کرنے کا موقع دیا اور طاہر کی شاندار گیند بازی کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 134 کا کمزور اسکور ہی بنا سکی لیکن میزبان ٹیم کو اس آسان ہدف کے لئے بھی جدوجہد کرنی پڑی۔